بحیرہ بیوفورت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بحیرہ بیوفورت
Beaufort Sea
Beaufortzee.PNG
طاس ممالک کینیڈا, ریاستہائے متحدہ امریکا
سطحی رقبہ 476,000 کلومیٹر2 (184,000 مربع میل)
اوسط گہرائی 1,004 میٹر (3,294 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 4,683 میٹر (15,364 فٹ)
حوالہ جات [1][2]

بحیرہ بیوفورت (Beaufort Sea) (فرانسیسی: mer de Beaufort0) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے [3] جو شمال مغربی علاقہ جات، يوكون اور الاسکا کے شمال میں اور کینیڈین آرکٹک جزائر کے مغرب میں واقع ہے۔

اس کا نام ماہر آب نگاری سر فرانسس بیوفورت (Sir Francis Beaufort) کے نام پر ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Beaufort Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. Beaufort Sea, Encyclopædia Britannica on-line
  3. John Wright (30 November 2001)۔ نیو یارک ٹائمز Almanac 2002۔ Psychology Press۔ صفحہ 459۔ آئی ایس بی این 978-1-57958-348-4۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 November 2010۔ 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔