بحیرہ آئرش
Jump to navigation
Jump to search
بحیرہ آئرش (Irish: Muir Éireann or Muir Mhanann, Manx: Mooir Vannin, Scots: Erse Sea, Scottish Gaelic: Muir Èireann or Muir Mhanainn[1], Welsh: Môr Iwerddon) بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو مشرق میں برطانیہ اور مغرب میں شمالی آئرلینڈ اور جمہوریہ آئرلینڈ کے درمیان ہے۔