بحیرہ کورو
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ کورو (Koro Sea) بحر الکاہل میں ایک بحیرہ ہے جو جزیرہ ویٹی لیوو، فجی اور جزائر لاو کے درمیان واقع ہے۔ یہ فجی مجموعہ الجزائر سے گھرا ہوا ہے۔
اس کا نام جزیرہ کورو پر ہے۔