بحیرہ مجموعہ الجزائر
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ مجمع الجزائر (Archipelago Sea) (فننش: Saaristomeri، سویڈش: Skärgårdshavet) بحیرہ بالٹک کا ایک حصہ ہے جو خلیج بوثنیہ، خلیج فن لینڈ اور بحیرہ ایلانڈ کے درمیان میں واقع ہے۔ جزائر ایلانڈ کا شمار اس کے بڑے جزائر میں ہوتا ہے۔