بحیرہ چیلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ چیلوے

بحیرہ چیلوے (Sea of Chiloé) (ہسپانوی: Mar de Chiloé یا Mar Chilote) چلی کے ساحل پر ایک مختتم بحیرہ ہے جو بحر الکاہل سے جزیرہ چیلوے سے جدا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔