بحیرہ بوثنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بحیرہ بوثنی

بحیرہ بوثنی (Bothnian Sea) (سویڈش: Bottenhavet، فننش: Selkämeri) بوثنیہ کھاڑی کو بحیرہ بالٹک سے ملاتا ہے۔ بحیرہ بوثنی اور بوثنیہ کھاڑی مل کر خلیج بوثنیہ بناتے ہیں۔ بحیرہ بوثنی کی سطح تقریبا 79.000 مربع کلومیٹر ہے۔