مندرجات کا رخ کریں

بحیرہ اخوتسک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ اخوتسک

بحیرہ اخوتسک (Sea of Okhotsk) (روسی: Охо́тское мо́ре) مغربی بحر الکاہل کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔[1]

جغرافیہ

[ترمیم]

بحیرہ اخوتسک 611.000 مربع میل (1،583،000 مربع کلومیٹر) کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کی اوسط گہرائی 2.818 فٹ (859 میٹر) ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 11.063 فٹ (3،372 میٹر) ہے۔ یہ بحیرہ جاپان کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔

تصاویر

[ترمیم]

قابل ذکر بندرگاہیں

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Kon-Kee Liu، Larry Atkinson (June 2009)۔ Carbon and Nutrient Fluxes in Continental Margins: A Global Synthesis۔ Springer۔ صفحہ: 331–333۔ ISBN 978-3-540-92734-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2010 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔