آبنائے ڈیوس
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
آبنائے ڈیوس (Davis Strait) (فرانسیسی: Détroit de Davis) بحیرہ لیبراڈار کا شمالی حصہ ہے۔ اس کے شمال میں خلیج بافین واقع ہے۔ آبنائے کا نام انگریز ایکسپلورر جان ڈیوس (John Davis) کے نام پر ہے۔ 1650 تک یہ وہیل کے شکار کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
گہرائی
[ترمیم]آبنائے میں پانی کی گہرائی ایک اور دو ہزار میٹر کے درمیان ہے جو جنوب میں بحیرہ لیبراڈار اور شمال میں خلیج بافین سے کم گہری ہے۔
مدو جزر
[ترمیم]آبنائے اس کی شدید مدو جزر جو 30 سے 60 فٹ (9.1 سے 18 میٹر) تک بلند ہوتا ہے کے لیے مشہور ہے، جس نے ابتدائی ایکسپلوررز کی حوصلہ شکنی کی۔