بحیرہ لاکادیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ لاکادیو
طاس ممالکبھارت, سری لنکا, مالدیپ
سطحی رقبہ786,000 کلومیٹر2 (303,500 مربع میل)
اوسط گہرائی1,929 میٹر (6,329 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی4,131 میٹر (13,553 فٹ)
حوالہ جات[1]

بحیرہ لاکادیو (Laccadive Sea) یا بحیرہ لکشادیپ (Lakshadweep Sea) (ملیالم: ലക്ഷദ്വീപ കടല്) بھارت، مالدیپ اور سری لنکا کی سرحد سے ملحق ایک جسم آب (بشمول جزائر لکشادیپ) ہے۔ یہ کیرلا کے مغرب میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. V. M. Kotlyakov، مدیر (2006)۔ Dictionary of modern geographical names: Laccadive Sea (بزبان الروسية)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2013 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔