خلیج عمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایشیا کا نقشہ جس میں خلیج عمان کی نشاندہی کی گئی ہے

خلیج عمان (Gulf of Oman) بحیرہ عرب اور خلیج فارس سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے جو عام طور پر خلیج فارس کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے شمال میں پاکستان اور ایران، مغرب میں عمان اور جنوب میں متحدہ عرب امارات ہے۔

بحیرہ فارس
بحیرہ پارس