بحیرہ ہالماہيرا
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |

بحیرہ ہالماہيرا (Halmahera Sea) جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ایک علاقائی بحیرہ ہے۔ اس کا مرکز 1°S اور 129°E کے قریب ہے۔ یہ شمال میں بحر الکاہل سے جڑا ہوا ہے۔ ہالماہيرا اس کے مغرب میں واقع ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- بحیرہ ہالماہيراآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ stommel.tamu.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)