بحیرہ گرین لینڈ
ظاہری ہیئت
| بحیرہ گرین لینڈ Greenland Sea | |
|---|---|
| طاس ممالک | گرین لینڈ, آئس لینڈ, ناروے |
| سطحی رقبہ | 1,205,000 کلومیٹر2 (465,300 مربع میل) |
| اوسط گہرائی | 1,444 میٹر (4,738 فٹ) |
| زیادہ سے زیادہ گہرائی | 4,846 میٹر (15,899 فٹ) |
| حجم آب | 1,747,250 کلومیٹر3 (419,000 cu mi) |
| حوالہ جات | [1][2] |
بحیرہ گرین لینڈ (Greenland Sea) گرین لینڈ کے مغرب میں ایک جسم آب ہے۔ اس کے مشرق میں سوالبارد کے مجموعہ الجزائر، شمال میں آبنائے فرام اور بحر منجمد شمالی ہیں۔[3] کئی مرتبہ اسے بحر اوقیانوس کا حصہ بھی مانا جاتا ہے۔
تصاویر
[ترمیم]-
بحیرہ گرین لینڈ
-
جان ماین کا ساحل
-
برف
-
برف
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Greenland Sea" (بزبان روسی). عظیم سوویت انسائیکلوپیڈیا. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2013-03-23.
- ↑ "Greenland Sea"۔ Encyclopædia Britannica on-line۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-23
- ↑ Greenland Sea, MarBEF Data System – European Marine Gazetteer
زمرہ جات:
- ویکیپیڈیا خانہ معلومات آبی ہیئت مضامین بدون تصاویر
- ویکیپیڈیا خانہ معلومات آبی ہیئت مضامین بدون متناسقات
- بحر اوقیانوس کے بحیرات
- بحر منجمد شمالی کے بحیرات
- گرین لینڈ کے اجسام آب
- گرین لینڈ کے بحیرات
- ناروے کے اجسام آب
- ناروے کے بحیرات
- جغرافیہ شمالی امریکا
- آئس لینڈ میں اجسام آب
- جغرافیہ یورپ
- شمالی امریکا کے بحیرات
- شمالی یورپ