خلیج جیمز
James Bay | |
---|---|
مقام | خلیج ہڈسن کے جنوبی سرے پر |
متناسقات | 53°05′N 80°35′W / 53.083°N 80.583°Wمتناسقات: 53°05′N 80°35′W / 53.083°N 80.583°W |
ممالک | کینیڈا |
خلیج جیمز (James Bay) (فرانسیسی: Baie James) کینیڈا میں خلیج ہڈسن کے جنوبی سرے پر ایک بڑا جسم آب ہے۔ دونوں اجسام آب بحر منجمد شمالی کی توسیع ہیں۔
خلیج جیمز کینیڈا کے صوبوں کیوبیک اور انٹاریو سے ملتی ہے۔
تصاویر[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر خلیج جیمز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "جیمز بے روڈ ویب سائٹ
- "روپرٹ دریائے کی ویب سائٹ
- "ڈیمڈ دریاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ canadiangeographic.ca (Error: unknown archive URL)
- سی بی سی ڈیجیٹل آرکائیو - جیمز بے پروجیکٹ اور کری