بحیرہ فلورس
Jump to navigation
Jump to search
بحیرہ فلورس (Flores Sea) انڈونیشیا کے پانی کا 93،000 مربع میل (240،000 مربع کلومیٹر) احاطہ کرتا ہے۔ اس کے مغرب میں بحیرہ بالی، شمال مغرب میں بحیرہ جاوا، مشرق اور شمال مشرقی میں بحیرہ باندا ہیں۔