بحیرہ بالی
ظاہری ہیئت

بحیرہ بالی (Bali Sea) (انڈونیشیائی: Laut Bali) جزیرہ بالی کے شمال میں ایک جسم آب ہے۔ یہ بحیرہ فلورس کا جنوب مغربی حصہ ہے۔