آبنائے ڈنمارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
آبنائے ڈنمارک
آبنائے ڈنمارک میں برف
نقشہ

آبنائے ڈنمارک (Denmark Strait) (ڈینش: Danmarksstrædet، آئس لینڈی: Grænlandssund) جسے آبنائے گرین لینڈ (Greenland Strait) بھی کہا جاتا ہے گرین لینڈ اور آئس لینڈ کے درمیان ایک آبنائے ہے۔ ناروے کا جزیرہ جان ماین اسکے شمال مشرق میں واقع ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔