مندرجات کا رخ کریں

بحر (سمندر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحر اوقیانوس

کبھی کبھی بحر الکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند کی توسیع شمار کیا جاتا ہے جو انٹارکٹکا کے گرد موجود ہیں۔

بہت بڑے سمندر کو بحر کہتے ہیں جسے انگریزی میں ocean کہا جاتا ہے۔ مثلا بحر ہند۔ جبکہ نسبتا چھوٹے سمندر کو بحیرہ کہا جاتا ہے۔ مثلا بحیرہ عرب

درجہبحرملاحظات
1بحر الکاہلبر اعظم امریکا سے ایشیا اور اوقیانوسیہ کو جدا کرتا ہے[1]
2بحر اوقیانوسبر اعظم امریکا کو یوریشیا اور افریقا سے جدا کرتا ہے۔
3بحر ہندجنوبی ایشیاء کے ساتھ ہے، افریقا اور آسٹریلیا کو جدا کرتا ہے۔[1][2][3]
4بحر منجمد جنوبیکبھی کبھی بحر الکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند کی توسیع شمار کیا جاتا ہے جو انٹارکٹکا کے گرد موجود ہیں۔[4][5]
5بحر منجمد شمالیکئی مرتبہ بحر اوقیانوس کا ایک بحیرہ بھی شمار کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی رواابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 "Pacific Ocean - University of Delaware"۔ Ceoe.udel.edu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-08
  2. "Indian Ocean - Wikipedia, the Free Encyclopedia"۔ Wikipedia.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-08
  3. "Indian Ocean -- Britannica Online Encyclopedia"۔ Britannica.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-08
  4. "Ocean"۔ Sciencedaily.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-08
  5. "Limits of Oceans and Seas, 3rd edition" (PDF)۔ International Hydrographic Organization۔ 1953۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-07