Pages for logged out editors مزید تفصیلات
زمین کی تاریخ میں وہ عوامل شامل ہیں جو زمین کے بننے سے لے کر آج تک رونما ہوئے ہیں۔ زمین کی عمر اس کائنات کی عمر کا ایک تہائی ہے۔ زمین پر زندگی کے آثار 3.7 ارب سال پرانے ہیں۔