مندرجات کا رخ کریں

سمندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ

سمندر یا بحیرہ (sea)، عام طور پرنمکین پانی (Saline Water) کے ایک بڑے جسم (پھیلاؤ) کو کہتے ہیں جو بحر (Ocean) کے ساتھ منسلک ہوتا ہے ۔ لیکن یہ اصطلاح دیگر معنوں میں بھی استعمال ہوتی ہے۔

یہ بعض اوقات کسی بڑی(عموماً نمکین) جھیل (Lake) کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جس سے پانی کے اِخراج کے لیے کوئی قدرتی آبی راہ میسّر نہ ہو ، جیسا کہ بحیرۂ قزوین۔

سمندر نمکین پانی کا جسم ہے جو زمین کی سطح کا تقریباً 71 فیصد احاطہ کرتا ہے۔

فہرست بحیرات

[ترمیم]

دیگر

[ترمیم]

کچھ بڑی جھیلوں کو بھی بحیرہ کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]


بیرونی رواابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]