وسط مغربی ریاستہائے متحدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وسط مغربی ریاستہائے متحدہ بمطابق ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو

وسط مغربی ریاستہائے متحدہ (Midwestern United States) جسےامریکی وسط مغرب (American Midwest) بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک جغرافیائی خطہ ہے۔[1] جون 1984ء سے قبل اسے شمال وسطی علاقہ کہا جاتا تھا۔[2]

ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کے مطابق اس میں 12 ریاستیں شامل ہیں: الینوائے، انڈیانا، آئیووا، کنساس، مشی گن، مینیسوٹا، مسوری، نیبراسکا، شمالی ڈکوٹا، اوہائیو، جنوبی ڈکوٹا اور وسکونسن۔

بڑے میٹروپولیٹن علاقے[ترمیم]

شہر
درجہ شہر ریاست آبادی
(2014 مردم شماری تخمینہ)
1 شکاگو، الینوائے الینوائے 2,722,389
2 انڈیاناپولس، انڈیانا انڈیانا 848,788
3 کولمبس، اوہائیو اوہائیو 835,957
4 ڈیٹرائٹ مشی گن 680,250
5 ملواکی وسکونسن 599,642
6 کنساس شہر، مسوری مسوری 470,800
7 اوماہا، نیبراسکا نیبراسکا 446,599
8 منیاپولس مینیسوٹا 407,207
9 کلیولینڈ، اوہائیو کلیولینڈ، اوہائیو 389,521
10 ویچیتا، کنساس کنساس 388,413
11 سینٹ لوئس مسوری 317,419
12 سنسیناٹی اوہائیو 298,165
13 سینٹ پال، مینیسوٹا مینیسوٹا 297,640
14 ٹولیڈو، اوہائیو اوہائیو 281,031
15 لنکن، نیبراسکا نیبراسکا 272,996
16 فورٹ وین، انڈیانا انڈیانا 260,326

شہری علاقے
درجہ شہری علاقہ ریاست(ریاستیں) آبادی
(2010 مردم شماری)
1 شکاگو الینوائے-انڈیانا-وسکونسن 8,608,208
2 ڈیٹرائٹ مشی گن 3,734,090
3 منیاپولس-
سینٹ پال
مینیسوٹا-وسکونسن 2,650,890
4 سینٹ لوئس مسوری-الینوائے 2,150,706
5 کلیولینڈ اوہائیو 1,780,673
6 سنسیناٹی اوہائیو-کینٹکی-انڈیانا 1,624,827
7 کنساس سٹی مسوری-کنساس 1,519,417
8 انڈیاناپولس انڈیانا 1,487,483
9 ملواکی وسکونسن 1,376,476
10 کولمبس اوہائیو 1,368,035

میٹرو علاقے
درجہ میٹرو علاقہ ریاست(ریاستیں) آبادی
(2012 مردم شماری تخمینہ)
1 شکاگو میٹروپولیٹن علاقہ الینوائے-انڈیانا-وسکونسن 9,899,902
2 میٹرو ڈیٹرائٹ مشی گن 5,311,449
3 منیاپولس-
سینٹ پال
مینیسوٹا-وسکونسن 3,759,978
4 کلیولینڈ اوہائیو 3,497,711
5 سینٹ لوئس مسوری-الینوائے 2,900,605
6 کنساس سٹی مسوری-کنساس 2,376,631
7 کولمبس اوہائیو 2,348,495
8 انڈیاناپولس انڈیانا 2,310,360
9 سنسیناٹی – شمالی کینٹکی میٹروپولیٹن علاقہ اوہائیو-کینٹکی-انڈیانا 2,188,001
10 ملواکی وسکونسن 2,037,542

شکاگو
انڈیاناپولس

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Census Regions and Divisions of the United States U.S. Census Bureau
  2. "History: Regions and Divisions"۔ United States Census Bureau۔ United States Census Bureau۔ اخذ شدہ بتاریخ November 26, 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]