ہندچین
Jump to navigation
Jump to search
ہندچین | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() |
متناسقات | 16°N 102°E / 16°N 102°E |
قابل ذکر | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
ہندچین (Indochina) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک جزیرہ نما ہے جو چین کے جنوب مغرب اور بھارت کے مشرق واقع ہے۔ نام فرانسیسی ہند چین سے ماخوذ ہے۔[1]
جغرافیہ[ترمیم]
سابقہ فرانسیسی ہند چین تاریخی علاقہ جات میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
وسیع جغرافیائی اور ثقافتی خطے میں جسے سرزمین جنوب مشرقی ایشیا بھی کہا جاتا ہے مزید شامل ہیں:
- برما (میانمار - 1937 تک برطانوی راج کا حصہ)
- تھائی لینڈ (سابقہ سیام)
- جزیرہ نما ملائیشیا
- سنگاپور
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Marion Severynse, ed. (1997). The Houghton Mifflin Dictionary Of Geography. Houghton Mifflin Company. ISBN 0-395-86448-8.