سرزمین بحرین
ظاہری ہیئت
| Eastern Arabia Bahrain Al-Baḥrayn (ٱلْبَحْرَيْن) | |
|---|---|
| تاریخی خطہ of جزیرہ نما عرب | |
Eastern Arabia (historical region of Bahrain) on a 1745 Bellin map | |
| خلیجی ممالک | |

مشرقی عرب (Eastern Arabia) جسے اٹھارویں صدی تک تاریخی طور پر بحرین (عربی: البحرين) کہا جاتا تھا۔ یہ خطہ جنوب بصرہ سے خلیج فارس کے ساحل اور علاقہ جات بحرین، کویت، الحساء، قطیف، متحدہ عرب امارات، قطر، محافظہ بصرہ اور شمالی عمان شامل ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Dialect, Culture, and Society in Eastern Arabia: Glossary"۔ Clive Holes۔ 2001۔ ص XIX۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-15