الحساء یا الاحساء (عربی: الأحساء ; ترکی زبان: Lahsa) سعودی عرب کا ایک شہر ہے - یہ سعودی عرب کے روایتی نخلستاتی علاقہ میں واقع ہے۔ یہ خلیج فارس جسے خلیج عرب بھی کہا جاتا ہے سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
![]() | |
---|---|
1,000,000 اور اس سے زیادہ | |
300,000-999,999 | |
<299,999 | |
ماخذ: cdsi.gov.sa |