ظہران
Jump to navigation
Jump to search
ظہران | |
---|---|
![]() ظہران |
ظہران (عربی الظهران aẓ-Ẓahrān) سعودی عرب کے مشرقی صوبے کا ایک بڑا اور انتظامی مرکز ہے اور سعودی تیل کی صنعت کا ایک اہم مرکز ہے۔1931ء میں یہاں تیل کے ذخائردریافت ہوئے۔
|