راس تنورہ
Appearance
ملک | سعودی عرب |
---|---|
صوبہ | صوبہ الشرقیہ |
حکومت | |
• گورنر | فیہان بن جروان بن غوید |
• صوبائی گورنر | محمد بن فہد |
آبادی (2009) | |
• کل | 73,933 |
راس تنورہ شہر | |
پوسٹ کوڈ | (پانچ ہندسی کوڈ) |
راس تنورہ (عربی: رأس تنورة) سعودی عرب کے مشرقی ساحل پر ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس کے نام کا مطلب تنور کا سر ہے جو اس کی شدید گرمی کی وجہ سے اسے دیا جاتا ہے۔ یہ مشہور سعودی شہر جبیل کے قریب ہے۔ اس کی آبادی صرف 3,200 ہے جس میں امریکی اور برطانوی افراد بھی شامل ہیں۔ اس کی وجہ وہاں پر امریکی تیل کی کمپنی سعودی آرامکو کا کمپلکس ہے جس کا ماحول مکمل طور پر امریکی ہے۔ اس شہر کے ساحل کے قریب کئی مصنوعی جزیرے بھی بنائے گئے ہیں جن کا مقصد تیل کی ترسیل کو آسان بنانا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- مواصلاتی سیارے سے لی گئی تصویر
- ارامکو آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aramco-brats.com (Error: unknown archive URL)
- راس تنورہ بندرگاہ آرکائیو شدہ 2003-03-04 بذریعہ archive.today