الشرقيہ علاقہ
Appearance
(صوبہ الشرقيہ سے رجوع مکرر)
علاقہ | |
الشرقية | |
الشرقيہ سعودی عرب کے نقشہ پر | |
دار الحکومت | دمام |
بورو (انتظامیہ) | 11 |
حکومت | |
• گورنر | سعود بن نایف |
• نائب گورنر | Prince Jiluwi bin Abdul Aziz bin Musaed[1] |
رقبہ | |
• کل | 672,522 کلومیٹر2 (259,662 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 4,105,780 |
• کثافت | 6.1/کلومیٹر2 (16/میل مربع) |
آیزو 3166-2:SA | 04 |
الشرقيہ علاقہ یا منطقہ الشرقيہ (انگریزی: Eastern Province; عربی: المنطقة الشرقية) سعودی عرب کا مشرقی علاقہ ہے جس کی سرحدیں کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، اومان اور یمن سے ملتی ہیں۔ اندرونی طرف الرياض علاقہ اور نجران علاقہ واقع ہیں۔ علاقہ کا رقبہ 710,000 مربع کلومیٹر اور آبادی 2004ء میں 3,360,157 تھی۔ صوبائی صدر مقام دمام ہے اور دمام سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر دوسرا بڑا شہر الخبر (Al-Khobar) واقعہ ہے، جو کاروباری مرکز اور بندرگاہ ہے۔ بین الاقوامی آمدورفت کے لیے شاہ فہد پل (The King Fahd Causeway)کے ذریعہ صوبہ کو بحرین سے ملایا گیا ہے۔ الاحساء، القطيف، الخفجي، بقيق، الجبيل، حفر الباطن، راس تنورہ، النعيريہ، قريہ العليا شامل ہیں۔
الشرقیہ کے باشندوں کی اکثریت سنی اور کچھ شیعہ ہیں.
مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Siraj Wahab (5 May 2012)۔ "A story of courage, conviction and determination"۔ Arab News۔ 15 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2012