المدينہ علاقہ
ظاہری ہیئت
| المدينہ Madinah | |
|---|---|
| علاقہ | |
| المدينة المنورة | |
المدينہ سعودی عرب کے نقشہ پر | |
| دار الحکومت | مدینہ منورہ |
| بورو (انتظامیہ) | 7 |
| حکومت | |
| • گورنر - امیر | فیصل بن سلمان |
| رقبہ | |
| • کل | 151,990 کلومیٹر2 (58,680 میل مربع) |
| آبادی (2010 مردم شماری) | |
| • کل | 1,777,933 |
| • کثافت | 12/کلومیٹر2 (30/میل مربع) |
| آیزو 3166-2:SA | 03 |
منطقہ المدينۃ المنورۃ (Al Madinah Region) سعودی عرب کے مغربی صوبوں میں سے ایک ہے۔
محل وقوع
[ترمیم]صوبہ کے شمال میں منطقۃ تبوک، مشرق میں منطقۃ حائل اور منطقۃ القصيم، جنوب میں منطقۃ المکۃ المکرمۃ اور مغرب میں بحیرۂ احمر واقع ہے۔
رقبہ اور آبادی
[ترمیم]صوبہ کا کل رقبہ 1،73،000 مربع کلومیٹر اور آبادی 13،10،400 نفوس ہے۔
اہم شہر
[ترمیم]علاقائی صدر مقام شہر مقدس المدینۃ المنورۃ ہے جبکہ دیگر اہم شہروں میں ينبع البحر، العلی، المہد، بدر، خيبر اور الحناكيہ شامل ہیں۔