الجوف علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الجوف
Al-Jawf
علاقہ
الجوف
الجوف سعودی عرب کے نقشہ پر
الجوف سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتسکاکا
اضلاع3
حکومت
 • گورنرشہزادہ فہد بن بدر
رقبہ
 • کل100,212 کلو میٹر2 (38,692 مربع میل)
آبادی (2010)
 • کل440,009
 • کثافت4.39/کلو میٹر2 (11.4/مربع میل)
آیزو 3166-2:SA12

الجوف علاقہ یا منطقہ الجوف عربی: منطقة الجوف شمالی سعودی علاقہ ہے جس کے مشرق میں سعودی الحدود الشماليہ علاقہ، جنوب مشرق میں حائل علاقہ، جنوب میں تبوک علاقہ اور مغرب میں اردن واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 139,000 مربع کلومیٹر آبادی لگ بھگ ساڑھے تین لاکھ ہے۔ صوبائی دار الحکومت الجوف (شہر) ہے۔

مزید پڑھیے[ترمیم]

سعودی عرب کے علاقہ جات