الحدود الشماليہ علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
الحدود الشماليہ
Northern Borders
علاقہ
الحدود الشمالية
الحدود الشماليہ سعودی عرب کے نقشہ پر
الحدود الشماليہ سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومت عرعر
بروو 3
حکومت
 • گورنر مشعل بن عبداللہ بن عبدالعزیز بن مشعل آل سعود
رقبہ
 • کل 111,797 کلو میٹر2 (43,165 مربع میل)
آبادی (2010)
 • کل 320,524
 • کثافت 2.9/کلو میٹر2 (7.4/مربع میل)
آیزو 3166-2:SA 08

الحدود الشماليہ علاقہ یا منطقہ الحدود الشماليہ (انگریزی: Northern Borders Region؛ عربی: منطقة الحدود الشمالية‎) شمالی سرحد کے نام پکارا جانے والا یہ صوبہ سعودی عرب کا شمالی صوبہ ہے، جو عراق سے ملحق ہے۔ علاقہ کے مغرب میں سعودی الجوف علاقہ، جنوب میں حائل علاقہ، جنوب مشرق میں الشرقیہ علاقہ اور مشرق اور شمال میں عراق واقع ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 127,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 237,100 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام عرعر ہے۔

مزید پڑھیں[ترمیم]

سعودی عرب کے علاقہ جات

حوالہ جات[ترمیم]