آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعودی عرب کو انتظامی لحاظ سے تیرہ علاقوں یا صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکو عربی زبان میں مناطق (عربی واحد: منطقہ ) کہتے ہیں۔ سعودی نقشہ میں صوبے نمبر زد ہیں اور خانہ معلومات میں ان کے بارے میں معلومات درج کی گئي ہیں۔
نمبر شمار
صوبہ
رقبہ (مربع کلومیٹر )
آبادی (1999ء)
1
الباحہ (الباحہ )
15,000
459,200
2
الحدود الشماليہ (الحدود الشماليہ )
127,000
237,100
3
الجوف (الجوف )
139,000
332,400
4
المدينہ (المدينہ )
173,000
1,310,400
5
القصيم (القصيم )
65,000
933,100
6
الرياض (الرياض )
412,000
4,485,000
7
الشرقيہ (الشرقيہ )
710,000
3,360,157
8
عسير (عسير )
81,000
1,563,000
9
حائل (حائل )
125,000
527,033
10
جيزان (جيزان )
11,671
1,186,139
11
المکہ (حجاز )
164,000
5,797,971
12
نجران (نجران )
119,000
367,700
13
تبوک (تبوک )
108,000
560,200
ایشیائی ممالک کی درجہ اول انتظامی تقسیم
1 ممالک جو ایک سے زائد براعظموں میں پھیلے ہوئے ہیں (بین براعظمی ملک)
ایشیا کے علاقے
ممالک محدود مسلّم ممالک تابع ممالک و علاقہ جات