برونائی کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برونائی

برونائی چار اضلاع (daerah) میں تقسیم ہے۔

شمار ضلع دارالحکومت آبادی (2011 مردم شماری) رقبہ (کلومیٹر2)
1. بیلائت کوالا بیلائت 60,744 2,724
2. برونائی-موارا   بندر سری بگاوان 279,924 571
3. تیمبورونگ پیکان بانگار 8,852 1,304
4. توتنگ پیکان توتنگ 43,852 1,166

حوالہ جات[ترمیم]