جارجیا کی انتظامی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جارجیا کی انتظامی تقسیم
Regions of Georgia (country).svg
نقشہ حوالہ انتظامی تقسیم دارالحکومت
1 ابخازيا سخومی
2 سامگرلو-زمو سوانتی زوگدیدی
3 گوریا (جارجیا) ازورگتی
4 ایجارا باتومی
5 راچا-لچخومی و کومو سوانتی آمبرولائوری
6 ایمرتی کوتائیسی
7 سامتسخے-جاواختی آخالتسیخے
8 شیدا کارتلی گوری
9 متسختا-متیانتی متسختا
10 کویمو کارتلی روستاوی
11 کاختی تلاوی
12 تبلیسی تبلیسی

جارجیا دو خود مختار ریاستوں (جارجیائی: ავტონომიური რესპუბლიკა, avtonomiuri respublika)، نو علاقوں (جارجیائی: მხარე, mkhare)، اور دارالحکومت تبلیسی میں تقسیم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]