پرتگال کی انتظامی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پرتگال کی ذیلی تقسیم

انتظامی طور پر پرتگال ایک وحدانی اور لا مرکزی ریاست ہے۔ بہر حال عملی طور پر یہ تین سطحوں میں منظم انتظامی تقسیم کے ساتھ انتہائی مرکزی نظام ہے۔[1]

ذیلی تقسیمات[ترمیم]

ذیلی تقسیم شمار تفصیل
Regiões Autónomas 2 خود مختار علاقہ جات
Áreas Metropolitanas 2 میٹروپولیٹن علاقے
Comunidades intermunicipais 21 بین البدیاتی کمیونٹیز
Concelhos 308 بلدیات
Freguesias 3092 سول پیرش
Cidades 151 شہر
Vilas 533 ٹاؤن

اضلاع[ترمیم]

  1. لزبن
  2. لائریا
  3. سانتارامی
  4. سیتوبال
  5. بیجا
  6. فارو
  7. ایورا
  8. پورتالیگرے
  9. کاشتیلو برانکو
  10. گواردا
  11. کویمبرا
  12. آواریو
  13. ویزیو
  14. براگانسا
  15. ویلا ریال
  16. پورتو
  17. براگا
  18. ویانا دو کاشتیلو
پرتگال کے اضلاع

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Carlos Nuno Silva (2002), p.5