مقدس کرسی کی املاک
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
اہلیت | فن تعمیر: (i)(ii)(iii)(iv)(vi) |
حوالہ | 91bis |
کندہ کاری | 1980 (چوتھا دور) |
مقدس کرسی کی املاک (Properties of the Holy See) مملکت اطالیہ کے ساتھ 1929ء میں ہونے والے معاہدے کے مطابق ہیں۔ اگرچہ یہ اطالوی سر زمین کا حصہ ہیں لیکن انہیں غیر ملکی سفارت خانوں کی طرح استثنا حاصل ہے۔[1][2]

1. Papal palace with adjacent garden
2. Garden of the Villa Cybo
3. Villa Barberini, gardens and agricultural area
4. Oliveto ex-Bacelli
5. Church of San Tommaso di Villanova
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ see Article 13, 14, 15 and 16 in the Lateran Treaty آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vaticanstate.va (Error: unknown archive URL)
- ↑ "CIA - The World Factbook -- Holy See (Vatican City)". سی آئی اے. 2006-12-19. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2007.