پاپائی جلسۂ انتخاب
Jump to navigation
Jump to search
پاپائی جلسۂ انتخاب ایک ملاقات جس میں کارڈینلوں کا مجمع (College of Cardinals) روم کے اسقف (جسے پوپ بھی کہا جاتا ہے) کا انتخاب کرنے کے لیے اکھٹے ہوتا ہے۔ پوپ رومن کاتھولک مسیحیوں کے عقیدہ کے مطابق مقدس پطرس کا رسولی جانشین اور رومن کاتھولک کلیسیا کا دنیاوی سربراہ سمجھا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑
Fanning, William H. W. (1913). "Vicar of Christ". In ہاربرمان، چارلس. کیتھولک انسائکلوپیڈیا. نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی.