ڈنمارک کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں


ڈنمارک کے علاقہ جات (Regions of Denmark) ڈینش بلدیاتی اصلاحات کے تحت 2007ء میں قائم کیے گئے۔

فہرست[ترمیم]

ڈینش نام نام انتظامیہ کی نشست سب سے بڑا شہر چیئرمین آبادی
(2015-07-01)
کل رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
متعلقہ کاؤنٹیاں (1970–2006)
Hovedstaden دارالحکومت علاقہ ڈنمارک ہیلیرؤد کوپن ہیگن Sophie Hæstorp Andersen 1,775,479 2,546.3 697.27 Copenhagen County اور Frederiksborg, کوپن ہیگن, Frederiksberg اور Bornholm
Midtjylland وسطی ڈنمارک علاقہ ویبو آرہوس Bent Hansen 1,286,679 13,000.2 98.97 Ringkjøbing, Århus, Viborg اور Vejle
Nordjylland شمالی ڈنمارک علاقہ آلبو آلبو Ulla Astman 583,471 7,874.0 74.10 North Jutland, Viborg County اور Århus County
Sjælland زیلینڈ علاقہ سورؤ راسکیلے Jens Stenbæk 824,199 7,217.8 114.18 Roskilde, Storstrøm, اور West Zealand
Syddanmark علاقہ جنوبی ڈنمارک وایلے اودنسے Carl Holst 1,208,520 12,191 99.13 Funen, Ribe, South Jutland اور Vejle County
Danmark ڈنمارک کوپن ہیگن کوپن ہیگن 5,678,348 42,894.8 132.37