خود مختار ریاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دنیا کی خود مختار ریاستیں

خود مختار ریاست (Sovereign state) ایک جغرافیائی علاقے پر اعلی ترین اقدار ہے جو بین الاقوامی قانونی نظام کے تحت ایک آزاد مرکزی حکومت کی طرف سے ظاہر کیا جاتا ہے۔