مندرجات کا رخ کریں

سلوواکیہ کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلوواکیہ کے علاقہ جات
Regions of Slovakia
Kraje Slovenska (سلوواک)
زمرہوحدانی ریاست
مقامسلوواک جمہوریہ
شمار8 علاقہ جات
آبادیاں554,172 (ترناوا) – 798,596 (پریشوو)
علاقے760 مربع میل (2,000 کلومیٹر2) (براتیسلاوا) - 180 مربع میل (470 کلومیٹر2) (بانسکا بیستریسا)
حکومتعلاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتضلع

1949ء سے (ماسوائے 1990-1996) سلوواکیہ ایک بڑی تعداد میں کرائی (kraje) جس کا عام ترجمہ علاقہ جات (Regions) کیا جاتا ہے، میں تقسیم رہا ہے۔ ان کی تعداد، سرحدیں اور افعال کئی بار تبدیل ہوئے ہیں۔ 24 جولائی 1996ء کے بعد سے ان کی تعداد آٹھ ہے۔

فہرست

[ترمیم]
علاقہ دار الحکومت آبادی رقبہ (کلومیٹر²) کثافت
براتیسلاوابراتیسلاوا603,6992,052.6294.11
ترناواترناوا554,1724,172.2132.76
ترنچینترنچین600,3864,501.9133.36
نیترانیترا708,4986,343.4111.69
ژیلیناژیلینا694,7636,808.4102.04
بانسکا بیستریسابانسکا بیستریسا657,1199,454.869.50
پریشووپریشوو798,5968,974.588.98
کوشیسہکوشیسہ771,9476,751.9114.33