لتھووینیا کی کاؤنٹیاں
Appearance
لتھووینیا دس کاؤنٹیوں (لتھووینیائی: واحد apskritis, جمع apskritys) میں منقسم ہے، جن کے نام ان کے دار الحکومتوں کے نام پر ہیں۔ کاؤنٹیاں ذیلی طور پر مزید 60 بلدیات (لتھووینیائی: واحد savivaldybė, جمع savivaldybės)، 9 شہر بلدیات، 43 ضلع بلدیات اور 8 بلدیات میں منقسم ہیں۔
نقشہ
[ترمیم]
1 – ویلنیوس شہر بلدیہ |
4 – پانیویژیس شہر بلدیہ |
7 – بارشتوناس بلدیہ |
فہرست
[ترمیم]# | کاؤنٹی (میڈیا مدد) |
دار الحکومت | رقبہ کلومیٹر² (درجہ) |
آبادی 2012 [1] |
خام ملکی پیداوار (برائے نام) کل بلین یورو، 2014ء |
خام ملکی پیداوار (فی کس) یورو، 2014ء | بلدیات |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | الیتوس کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
الیتوس | 5,425 (6) | 153,600 | 1.2 | 8,200 | |
2 | کاوناس کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
کاوناس | 8,089 (3) | 596,200 | 7.2 | 12,300 | |
3 | کلائپیدا کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
کلائپیدا | 5,209 (7) | 333,100 | 4.3 | 13,100 | |
4 | مارییامپولے کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
مارییامپولے | 4,463 (8) | 157,900 | 1.2 | 7,800 | |
5 | پانیویژیس کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
پانیویژیس | 7,881 (4) | 244,300 | 2.2 | 9,100 | |
6 | شئولئی کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
شئولئی | 8,540 (2) | 293,100 | 2.6 | 9,100 | |
7 | توراگئیے کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
توراگئیے | 4,411 (9) | 107,200 | 0.8 | 7,000 | |
8 | تلشئیی کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
تلشئیی | 4,350 (10) | 148,800 | 1.4 | 9,100 | |
9 | اوتینا کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
اوتینا | 7,201 (5) | 147,400 | 1.2 | 8,100 | |
10 | ویلنیوس کاؤنٹی (سنیے • معلومات) |
ویلنیوس | 9,729 (1) | 806,100 | 14.7 | 18,100 | |
لتھووینیا | ویلنیوس | 65,300 | 2,890,679 | 36.4 | 12,400 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lietuvos statistikos departamentas"۔ Department of Statistics to the Government of the Republic of Lithuania۔ 2015-01-16۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016
ویکی ذخائر پر لتھووینیا کی کاؤنٹیاں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |