یورو
Appearance
یورو یورپ کے اکثر ممالک میں رائج کرنسی کا نام ہے۔ یہ 1999ء میں دنیاوی معیشت میں متعارف کیا گیا اور 2002ء میں سکوں اور نوٹوں کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یورپی یونین کے تمام ممالک اس کرنسی کو اپنا سکتے ہیں اگر وہ کچھ مالیاتی شرائط کو پورا کر لیں۔ تمام ممبر ممالک کے لیے آخر کار اس کرنسی کو اپنانا لازمی ہے۔ 2004ء تک آسٹریا، بلجیم، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان (گریس)، آئرلینڈ، اٹلی، لکسمبرگ، نیدرلینڈ، پرتگال اور سپین اسے اپنا چکے ہیں۔
یورو کرنسی 1، 2، 5، 10، 20، 50 سینٹ اور 1 اور 2 یورو کے سکوں اور 5، 10، 20، 50، 100، 200 اور 500 یورو کے نوٹوں پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- یورو (بینک نوٹ اور ہسٹری) (انگریزی میں) (جرمن میں)
ویکی ذخائر پر یورو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- مضامین مع جرمن زبان بیرونی روابط
- 1999ء کی متعارفات
- 1999ء میں متعارف کرنسیاں
- 1999ء میں معاشیات
- 2002ء کی متعارفات
- 2002ء میں متعارف کرنسیاں
- آیزو 4217
- افریقہ کی کرنسیاں
- ایشیا کی کرنسیاں
- جنوبی امریکہ کی کرنسیاں
- زمبابوے کی کرنسیاں
- شمالی امریکا کی کرنسیاں
- گردشی کرنسیاں
- یورپ
- یورپ کی کرنسیاں
- یورپی اتحاد کی معیشت
- اقوام کی دولت مشترکہ کی کرنسیاں
- فن لینڈ کی کرنسیاں
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات
- آیزو 4217 رمز والی کرنسیاں