بیلجئیم کی کمیونٹیز، علاقہ جات اور لسانی خطے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیلجئیم کی کمیونٹیز، علاقہ جات اور لسانی خطے
  ڈچ متکلم
  فرانسیسی متکلم
  جرمن متکلم
  دو لسانی جرمن/فرانسیسی
کمیونٹی: علاقہ:
فلیمش فلیمش (فلینڈرس)
دارالحکومت (برسلز)
فرانسیسی
والون (والونیا)
جرمن-متکلم
صوبے باریک سیاہ خطوط سے نشان زدہ

بیلجئیم تین کمیونٹیز، تین علاقہ جات اور چار لسانی خطوں پر مشتمل ایک وفاقی ریاست ہے۔

جائزہ[ترمیم]

وفاقی ریاست 1 Flag of Belgium (civil).svg بلجئیم
کمیونٹیز 3 Flag of Flanders.svg فلیمش کمیونٹی Flag of Wallonia.svg بیلجئیم کی فرانسیسی کمیونٹی Flag of the German Community in Belgium.svg بیلجئیم کی جرمن-متکلم کمیونٹی
علاقہ جات 3 Flag of Flanders.svg فلیمش علاقہ Flag of the Brussels-Capital Region.svg برسلز Flag of Wallonia.svg والونیا
لسانی علاقہ جات 4 ڈچ دو لسانی فرانسیسی جرمن
صوبے 10 مغربی فلانڈرز مشرقی فلانڈرز اینٹورپ (صوبہ) لمبرگ (بیلجیم) فلیمش برابنٹ والون برابنٹ ہائنو (صوبہ) لکسمبرگ (بیلجیم) نامور (صوبہ) لییج (صوبہ)
ارونڈسمینٹس 43 8 6 3 3 2 1 1 7 5 3 4
بلدیات 589 64 65 70 44 65 19 27 69 44 38 75 9