بلجئیم
Appearance
(بیلجئیم سے رجوع مکرر)
مَمْلُكَتِ بیلْجِیَم Koninkrijk België Royaume de Belgique Königreich Belgien | |
---|---|
شعار: "Unity makes Strength" | |
ترانہ: | |
دار الحکومت and largest city | برسلز شہر 50°51′N 4°21′E / 50.850°N 4.350°E |
سرکاری زبانیں | ڈچ فرانسیسی جرمن |
نسلی گروہ | دیکھیے آبادیات |
مذہب (2015) | |
آبادی کا نام | بلجئین |
حکومت | وفاقی پارلیمانی نظام آئینی بادشاہت[1] |
• شاہ | فیلیپ شاہ بلجئیم |
Charles Michel | |
مقننہ | وفاقی پارلیمان |
سینیٹ | |
ایوان نمائندگان | |
آزادی (از نیدرلینڈز) | |
• اعلان | 4 اکتوبر 1830 |
• تسلیم | 19 اپریل 1839 |
رقبہ | |
• کل | 30,528 کلومیٹر2 (11,787 مربع میل) (136 واں) |
• پانی (%) | 6.4 |
آبادی | |
• 1 جنوری 2018 مردم شماری | 11,358,357 [2] (پچھترواں) |
• کثافت | 372.06/کلو میٹر2 (963.6/مربع میل) (چھتیسواں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2018 تخمینہ |
• کل | $550.664 بلین[3] (38th) |
• فی کس | $48,258[3] (بیسواں) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2016 تخمینہ |
• کل | $562.229 بلین[3] (تیئسواں) |
• فی کس | $49,272[3] (سترھواں) |
جینی (2011) | 26.3[4] low |
ایچ ڈی آئی (2014) | 0.890[5] ویری ہائی · 21st |
کرنسی | یورو (€) (EUR) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+1 (مرکزی یورپی وقت) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+2 (مرکزی یورپی گرما وقت) |
ڈرائیونگ سائیڈ | دائیں |
کالنگ کوڈ | +32 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | Be. |
بیلْجِیَم (ڈچ: België، فرانسیسی: Belgique، جرمن: Belgien) مغربی یورپ میں واقع ایک آزاد ملک ہے۔ اس کا سرکاری نام مملکت بلجئیم ہے۔ یورپی یونین کی یورپی پارلیمان اور نیٹو کے مرکزی دفاتر بلجئیم کے دار الحکومت برسلز میں قائم ہیں۔ بلجئیم کی شمالی سرحد نیدرلینڈز سے، مشرقی سرحد جرمنی سے، جنوب مشرقی سرحد لکسمبرگ سے اور جنوب مشرقی سرحد فرانس سے ملتی ہے۔ جب کہ بلجئیم کے شمال مغرب میں بحیرہ شمال واقع ہے۔ بلجئیم ایک خود مختار ریاست ہے جس میں آئینی بادشاہت قائم ہے اور اس ریاست کا طرز حکومت پارلیمانی نظام پر مشتمل ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Government type: Belgium"۔ The World Factbook۔ CIA۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2011
- ↑ "Bevolkingscijfers per provincie en per gemeente op 1 januari 2018/Chiffres de la population par province et par commune, a la date du 1er Janvier 2018" (PDF)۔ Statistics Belgium، Federal Public Service Economy۔ 27 جنوری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 فروری 2018
- ^ ا ب پ ت "Belgium"۔ International Monetary Fund۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2018
- ↑ "Gini coefficient of equivalised disposable income (source: SILC)"۔ Eurostat Data Explorer۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2013
- ↑ "Human Development Report 2015" (PDF)۔ United Nations۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2015
- ↑ The Belgian Constitution (PDF)۔ Brussels, Belgium: Belgian House of Representatives۔ May 2014۔ صفحہ: 63۔ 10 اگست 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2015
فہرست متعلقہ مضامین بلجئیم
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بلجئیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- بلجئیم
- 1830ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آزاد خیال جمہوریتیں
- آئینی بادشاہتیں
- اتحاد بحیرہ روم کے رکن ممالک
- اتحاد ولندیزی زبان کے رکن ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ممالک
- بینیلکس
- جرمن زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- شمالی یورپ
- فرانسیسی بین الاقوامی تنظیم کے رکن ممالک
- فرانسیسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- مجلس یورپ کے رکن ممالک
- مغربی یورپ
- مغربی یورپی ممالک
- مملکتیں
- نیٹو کے رکن ممالک
- وفاقی ممالک
- ولندیزی زبان بولنے والے ممالک
- یورپی اتحاد کے رکن ممالک
- یورپی ممالک