روانڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ڈومین .rw

روانڈا وسطی افریقہ میں واقع ایک زمین بند ملک ہے۔ یہ خط استوا کے جنوب میں مشرقی افریقہ میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں یوگنڈا، تنزانیہ، برونڈی اور جمہوری جمہوریہ کانگو سے ملتی ہیں۔ کیگالی اس کا دارلحکومت ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔