ملائیشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

متناسقات: 2°30′N 112°30′E / 2.500°N 112.500°E / 2.500; 112.500

ملائیشیا
A blue rectangle with a gold star and crescent in the canton, with 14 horizontal red and white lines on the rest of the flag Shield showing symbols of the ملائیشیائی states with a star and crescent above it and a motto below it supported by two tigers
شعار"Bersekutu Bertambah Mutu"[1]
"Unity Is Strength"
قومی ترانہنگاراکو
میرا ملک

دارالحکومت کوالالمپور
3°8′N 101°41′E / 3.133°N 101.683°E / 3.133; 101.683
پتراجایا (administrative)
2°56′35″N 101°41′58″E / 2.9430952°N 101.699373°E / 2.9430952; 101.699373
سب سے بڑا شہر کوالالمپور
3°8′N 101°41′E / 3.133°N 101.683°E / 3.133; 101.683
دفتری زبان(یں) بھاسا ملائیشیا
Official script ملائی (لاطینی) حروف تہجی
نسلی گروہ ([2])
نام آبادی ملائیشیائی
حکومت وفاقی بادشاہت پارلیمانی نظام انتخابی آئینی بادشاہت
 -  یانگ دی‌ پرتوان آگونگ Muhammad V
 -  وزیر اعظم Najib Razak
 -  منصف اعلیٰ Md Raus Sharif
 -  صدر S. Vigneswaran
 -  Speaker of the Dewan Rakyat Pandikar Amin Mulia
مقننہ پارلیمان
 -  ایوان بالا Dewan Negara
 -  ایوان زیریں Dewan Rakyat
آزادی مملکت متحدہ 
 -  آزاد وفاق ملایا 31 اگست 1957[3] 
 -  فیڈریشن
ملایا، شمالی برورنیو،
ساراواک
، سنگاپور
16 ستمبر 1963 
 -  سنگا پور کا اخراج 9 اگست 1965 
 -  آسیان اعلامیہ 8 اگست 1967 
رقبہ
 -  کُل 330,803 مربع کلومیٹر (66واں)
127,720 مربع میل 
 -  پانی (%) 0.3
آبادی
 -  2017 تخمینہ 31,551,000[4] (44واں)
 -  2010 census 28,334,135[5] 
 -  کثافت 92 فی مربع کلومیٹر (116واں)
237 فی مربع میل
خام پیداوار (مساوی قوتِ خرید) 2017 تخمینہ تخمینہ
 -  کُل $913.593 بلین[6] (27واں)
 -  فی کس $28,490[6] (50واں)
خام پیداوار (nominal) 2017 تخمینہ تخمینہ
 -  کُل $344.848 بلین[6] (35واں)
 -  فی کس $10,756[6] (65واں)
Gini (2009) 46.2 (36واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2016) 0.789 (59واں)
کرنسی رینگٹ (آر ایم) (MYR)
منطقۂ وقت ایم ایس ٹی (UTC+8)
 -  گرما (روشنیروز بچتی وقت) not observed (UTC+8)
Date formats dd-mm-yyyy
گاڑی چلانے کہ سمت دائیں
ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ My.
رمز بعید تکلم
 (کالنگ کوڈ)
+60

ملائیشیا (ملائیشیا) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک مسلم ملک ہے ۔ اسکے مصلحتی مقام (strategic position) نے اس کو غیر ملکی اثرات سے متاثر کیا-

تاريخ[ترمیم]

ہندومت اور بدھ مت کے ثقافتوں نے جو بھارت سے آئی تھیں یہاں اپنا غلبہ قائم کیا- اگرچہ مسلمانوں نے ملائیشیا میں ابتدائی طور پر 10ويں صدی قدم رکھا تھا مگر 14ويں اور 15ويں صدی میں اسلام سب سے پہلے مالے جزیرہ نما پر قائم ہوا-

ثقافت[ترمیم]

ملائیشیا ایک کثیر نسلی، کثیر ثقافتی سماج ہے- سب سے پہلے اس علاقے میں رہنے دیسی قبائل کے لوگ تھے جوکہ اب بھی موجود ہیں- چینی اور بھارتی ثقافتی اثرات یہاں واضح نظر آتے ہیں- دیگر ثقافتی اثرات میں فارسی، عربی، اور برطانوی ثقافتیں شامل ہیں-

1971 میں حکومت نے ایک "قومی ثقافتی پالیسی" بنائی جس کے مطابق ملائیشیا کی ثقافت کی بنیاد مقامی ہو جس میں اسلامی ثقافت کی جھلک نظر آتی ہو- [7]

سياست[ترمیم]

ملائیشیا ایک وفاقی آئینی اختیاری شہنشاہیت ہے- حکومت کا نظام بریطانوی طرز (ویسٹ منسٹر پارلیمانی نظام) سے قریب تر ہے-

یانگ دی‌ پرتوان آگونگ ریاست کا سربراہ جبکہ وزیر اعظم حکومت کا سربراہ ہے۔

معيشت[ترمیم]

ملائشیا کی معیشت تیزی سے بڑھتی ہوئی اور نسبتا کھلی ریاستی پالیسی پر مبنی ہے-

2011 تخمینے کے مطابق جی ڈی پی نمو 5.2 فیصد ہے۔

دیکھیے: فہرست ملائیشیائی ریاستیں بلحاظ خام ملکی پیداوار

جغرافیہ[ترمیم]

ملائیشیا کل زمین کے علاقے لحاظ سے 67واں سب سے بڑا ملک ہے- مغرب میں اسکی زمینی سرحد تھائی لینڈ کے ساتھ ملتی ہے جبکہ انڈونیشیا اور برونائی دارالسلام اسکے مشرق میں واقع ہیں- جنوب میں براستہ پل سنگاپور سے منسلک ہے - ویتنام کے ساتھ اسکی سمندری حدود ہیں۔

ملائیشیا کے دو جدا حصے ہیں جن کے درميان جنوبی چین سمندر ہے-

مذہب[ترمیم]

ملائیشیا کا آئین مذہب کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے جبکہ اسلام سرکاری مذہب ہے [8]

مردم شماری 2010 کے اعداد و شمار کے مطابق:

ملائیشیا کے بڑے شہر[ترمیم]

درجہ بندی شہر کا نام ریاست آبادی درجہ بندی شہر کا نام ریاست آبادی
1 کوالالمپور وفاقی علاقہ 1674621 11 ملاکا شہر ملاکا 503127
2 جوھر بھرو جوھر 1386569 12 کوتا بھرو کیلانتن 491237
3 کاجانگ سلنگور 795522 13 کوتا کینابالو صباح 462963
4 ایپو پیراک 767794 14 کوانتان پاہانگ 461906
5 کلانگ سلنگور 744062 15 سنگئی پیتانی قدح 456605
6 سوبانگ جایا سلنگور 708296 16 باتو پاھت جوھر 417458
7 کوچینگ سراواک 617887 17 تاواو صباح 412375
8 پیتالنیگ جایا سلنگور 613977 18 سنداکان صباح 409056
9 سرمبان نگری سمبیلان 555935 19 الور سیتار قدح 366787
10 جارج ٹاؤن پینانگ 520202 20 کوالا تیرنگانو تیرنگانو 343284


نگارخانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ملائیشیائی Flag and Coat of Arms". ملائیشیائی Government. اصل سے جمع شدہ 22 اکتوبر 2013 کو. اخذ کردہ بتاریخ 9 ستمبر 2013. 
  2. خطا در حوالہ: حوالہ بنام CIA_Fact_Book کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  3. Mackay, Derek (2005). Eastern Customs: The Customs Service in برطانوی ملایا and the Opium Trade. The Radcliffe Press. صفحات۔240–. https://books.google.com/books?id=QM5LImNbYusC&pg=PA240. 
  4. "ملائیشیا Population Clock". Department of Statistics, ملائیشیا. اصل سے جمع شدہ 5 دسمبر 2013 کو. اخذ کردہ بتاریخ 16 مارچ 2014. 
  5. خطا در حوالہ: حوالہ بنام Population کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  6. ^ 6.0 6.1 6.2 6.3 "ملائیشیا". International Monetary Fund. اخذ کردہ بتاریخ 16 اکتوبر 2014. 
  7. Cultural Tourism Promotion and policy in ملائیشیا
  8. [1]

بیرونی روابط[ترمیم]