جبوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  
جبوتی
(عربی میں: جمهورية جيبوتي خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
جبوتی
پرچم
جبوتی
نشان

Djibouti (orthographic projection).svg 

شعار
(عربی میں: اتحاد، مساواة، سلام خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعار کا متن (P1451) ویکی ڈیٹا پر
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 11°48′00″N 42°26′00″E / 11.8°N 42.433333°E / 11.8; 42.433333  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر[1]
رقبہ 23200 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
دارالحکومت جبوتی علاقہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دارالحکومت (P36) ویکی ڈیٹا پر
سرکاری زبان فرانسیسی،  عربی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سرکاری زبان (P37) ویکی ڈیٹا پر
آبادی 850146 (2010)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
اوسط عمر
56.992 سال (1999)[2]
57.021 سال (2000)[2]
57.1 سال (2001)[2]
57.233 سال (2002)[2]
57.424 سال (2003)[2]
57.677 سال (2004)[2]
57.999 سال (2005)[2]
58.393 سال (2006)[2]
58.848 سال (2007)[2]
59.345 سال (2008)[2]
59.865 سال (2009)[2]
60.383 سال (2010)[2]
60.87 سال (2011)[2]
61.31 سال (2012)[2]
61.691 سال (2013)[2]
62.006 سال (2014)[2]
62.26 سال (2015)[2]
62.465 سال (2016)[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اوسط عمر (P2250) ویکی ڈیٹا پر
حکمران
صدر جبوتی  اسماعیل عمر جلیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سربراہ ریاست (P35) ویکی ڈیٹا پر
وزیر اعظم جبوتی  عبد القادر کمیل محمد (1 اپریل 2013–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سربراہ حکومت (P6) ویکی ڈیٹا پر
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 23 جون 1977  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شادی کی کم از کم عمر (P3000) ویکی ڈیٹا پر
الحاق اور رکنیت
مشترکہ سرحدیں
ایتھوپیا (Djibouti–Ethiopia border)
اریتریا (Djibouti–Eritrea border)
صومالیہ (Djibouti–Somalia border)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مشترکہ سرحدیں (P47) ویکی ڈیٹا پر
خام ملکی پیداوار
 ← کل
1844674434.50371 امریکی ڈالر (2017)[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں فی کس جی ڈی پی (P2131) ویکی ڈیٹا پر
 ← فی کس 2705.406 بین الاقوامی ڈالر (2011)[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں PPP GDP per capita (P2299) ویکی ڈیٹا پر
جی ڈی پی تخمینہ
 ← فی کس 801 امریکی ڈالر (1985)[10]
761 امریکی ڈالر (1987)[10]
748 امریکی ڈالر (1988)[10]
725 امریکی ڈالر (1989)[10]
766 امریکی ڈالر (1990)[10]
762 امریکی ڈالر (1991)[10]
777 امریکی ڈالر (1992)[10]
753 امریکی ڈالر (1993)[10]
790 امریکی ڈالر (1994)[10]
789 امریکی ڈالر (1995)[10]
767 امریکی ڈالر (1996)[10]
760 امریکی ڈالر (1997)[10]
755 امریکی ڈالر (1998)[10]
765 امریکی ڈالر (1999)[10]
768 امریکی ڈالر (2000)[10]
781 امریکی ڈالر (2001)[10]
792 امریکی ڈالر (2002)[10]
819 امریکی ڈالر (2003)[10]
864 امریکی ڈالر (2004)[10]
904 امریکی ڈالر (2005)[10]
965 امریکی ڈالر (2006)[10]
1047 امریکی ڈالر (2007)[10]
1214 امریکی ڈالر (2008)[10]
1253 امریکی ڈالر (2009)[10]
1325 امریکی ڈالر (2010)[10]
1430 امریکی ڈالر (2011)[10]
1536 امریکی ڈالر (2012)[10]
1477 امریکی ڈالر (2013)[10]
1595 امریکی ڈالر (2014)[10]
1761 امریکی ڈالر (2015)[10]
1872 امریکی ڈالر (2016)[10]
1927 امریکی ڈالر (2017)[10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں nominal GDP per capita (P2132) ویکی ڈیٹا پر
کل ذخائر 44933881 امریکی ڈالر (1984)[11]
50941032 امریکی ڈالر (1985)[11]
53615760 امریکی ڈالر (1986)[11]
63525625 امریکی ڈالر (1987)[11]
64361014 امریکی ڈالر (1988)[11]
59152645 امریکی ڈالر (1989)[11]
93639294 امریکی ڈالر (1990)[11]
99996799 امریکی ڈالر (1991)[11]
83401905 امریکی ڈالر (1992)[11]
75101449 امریکی ڈالر (1993)[11]
73758752 امریکی ڈالر (1994)[11]
72155533 امریکی ڈالر (1995)[11]
76970779 امریکی ڈالر (1996)[11]
66567644 امریکی ڈالر (1997)[11]
66454891 امریکی ڈالر (1998)[11]
70605914 امریکی ڈالر (1999)[11]
67804581 امریکی ڈالر (2000)[11]
70308688 امریکی ڈالر (2001)[11]
73707757 امریکی ڈالر (2002)[11]
100129585 امریکی ڈالر (2003)[11]
93939065 امریکی ڈالر (2004)[11]
89264770 امریکی ڈالر (2005)[11]
120326684 امریکی ڈالر (2006)[11]
132137443 امریکی ڈالر (2007)[11]
175495402 امریکی ڈالر (2008)[11]
241831906 امریکی ڈالر (2009)[11]
248997839 امریکی ڈالر (2010)[11]
244112138 امریکی ڈالر (2011)[11]
248630001 امریکی ڈالر (2012)[11]
424961517 امریکی ڈالر (2013)[11]
393148433 امریکی ڈالر (2014)[11]
364857279 امریکی ڈالر (2015)[11]
407414255 امریکی ڈالر (2016)[11]
556097628 امریکی ڈالر (2017)[11]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کل ذخائر (P2134) ویکی ڈیٹا پر
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.476 (2017)[12]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انسانی ترقیاتی اشاریہ (P1081) ویکی ڈیٹا پر
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
ٹریفک سمت دائیں[13]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈرائیونگ سمت (P1622) ویکی ڈیٹا پر
ڈومین نیم dj.  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ٹی ایل ڈی (P78) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 3166-1 الفا-2 DJ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ISO 3166-1 alpha-2 code (P297) ویکی ڈیٹا پر
بین الاقوامی فون کوڈ +253  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملکی ڈائیلنگ کوڈ (P474) ویکی ڈیٹا پر

جبوتی (عربی: جيبوتي) سرکاری نام جمہوریہ جبوتی قرن افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جبوتي مشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں اریتریا سے، مغرب اور جنوب میں ایتھوپیا سے اور جنوب مشرق میں صومالیہ سے ملتی ہیں۔ اس کے علاوہ بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزار مربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کی دار الحکومت جبوتی (شہر) ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ بین الاقوامی سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

جمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27 جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سے جبوتی میں اسلام باقی افریقہ سے پہلے آیاـ

سیاست[ترمیم]

دین[ترمیم]

جبوتی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے (94 فیصد) ـ ہر مسلمان ملک کی طرح جبوتی کے ہر شہر اور گاؤں میں مسجد ہوتی ہےـ اس کے علاوہ مزاروں پر جانے کی بھی روایت ہےـ ان میں سب سے مشہور شیخ ابو یزید کا مزار ہے جو گودا کی پہاڑوں میں واقع ہےـ

جبوتی کی سب سے بڑی اقلیت مسیحیت کے پیروکاروں کی ہےـ

انتظامی تقسیم[ترمیم]

جبوتی علاقہs
علاقہ رقبہ (کلومیٹر2) آبادی دار الحکومت
علی صبیح علاقہ،

(Région d'Ali Sabieh)

2,200 75,005 علی صبیح
ارتا علاقہ,

(Région d'Arta)

1,800 69,047 ارتا
دخیل علاقہ،

(Région de Dikhil)

7,200 80,023 دخیل
جبوتی علاقہ،

(Ville de Djibouti)

200 604,013 جبوتی
اوبوک علاقہ،
(Région d'Obock)
4,700 40,128 اوبوک
تاجورہ علاقہ،

(Région de Tadjourah)

7,100 79,567 تاجورہ

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے جبوتی شہر
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 34
(93)
34
(93)
37
(99)
38
(100)
44
(111)
47
(117)
47
(117)
47
(117)
44
(111)
39
(102)
36
(97)
34
(93)
47
(117)
اوسط بلند °س (°ف) 29
(84)
29
(84)
31
(88)
32
(90)
34
(93)
37
(99)
41
(106)
39
(102)
36
(97)
33
(91)
31
(88)
29
(84)
33.4
(92.2)
اوسط کم °س (°ف) 23
(73)
24
(75)
25
(77)
26
(79)
28
(82)
30
(86)
31
(88)
29
(84)
29
(84)
27
(81)
25
(77)
23
(73)
26.7
(79.9)
ریکارڈ کم °س (°ف) 19
(66)
18
(64)
21
(70)
21
(70)
21
(70)
23
(73)
22
(72)
22
(72)
23
(73)
21
(70)
18
(64)
17
(63)
17
(63)
اوسط بارش مم (انچ) 10
(0.39)
13
(0.51)
25
(0.98)
13
(0.51)
5
(0.2)
0
(0)
3
(0.12)
8
(0.31)
8
(0.31)
10
(0.39)
23
(0.91)
13
(0.51)
131
(5.14)
اوسط بارش ایام 3 2 2 1 1 0 1 1 1 1 2 2 17
ماخذ: BBC Weather[14]

سب سے بڑے شہر[ترمیم]

جغرافیہ[ترمیم]

فہرست متعلقہ مضامین جبوتی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں OSM relation ID (P402) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ جبوتی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2019۔
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س http://data.uis.unesco.org/Index.aspx?DataSetCode=DEMO_DS
  3. https://www.interpol.int/Member-countries/World — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: انٹرپول
  4. https://www.opcw.org/about-opcw/member-states/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
  5. http://www.unesco.org/eri/cp/ListeMS_Indicators.asp
  6. http://www.upu.int/en/the-upu/member-countries.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  7. https://www.itu.int/online/mm/scripts/gensel8 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019
  8. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.MKTP.CD?locations=DJ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2018 — ناشر: عالمی بنک
  9. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.PP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2019 — ناشر: عالمی بنک
  10. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل​ م​ ن https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  11. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل​ م​ ن و ہ https://data.worldbank.org/indicator/FI.RES.TOTL.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2019 — ناشر: عالمی بنک
  12. http://hdr.undp.org/en/data — ناشر: United Nations Development Programme
  13. http://chartsbin.com/view/edr
  14. "BBC Weather : Djibouti"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2012۔