ادوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مملکت ادوم
𐤀𐤃𐤌
بادشاہت
 13ویں  صدی ق م–125 ق م
زرد رنگ میں  ظاہر کردہ ادوم کا خطہ  830 ق م میں 
دارالحکومت بترا
سیاسی ڈھانچہ بادشاہت
تاریخ
 - قیام  13ویں  صدی ق م
 - ملوکیت ہشمونیہ  125 ق م
موجودہ ممالک Flag of Israel.svg اسرائیل
Flag of Jordan.svg اردن
Warning: Value specified for "continent" does not comply
نقشہ: بادشاہت ادوم (سرخ رنگ میں) اپنے سب سے بڑی حدود میں ، . 600 قبل مسیح. 

ادوم (عبرانی: אֱדוֹם، جدید ʼEdōm ، طبری ʼEḏōm ; , lit.: "red"אֱדוֹם، جدید ʼEdōm ، طبری ʼEḏōm ; , lit.: "red"

; اسور: Udumi; Syriac: ܐܕܘܡ) ایک قدیم ریاست تھی جو خطہ شرق اردن  میں  واقع تھی اس کے  شمال مشرق میں  موآب، وادی عربه  اس  کے مغرب میں  اور صحرائے عرب اس  کے جنوب اور مشرق میں واقع تھے ۔

[1] اس  علاقے کا زیادہ تر حصہ  اب اسرائیل اور اردن کے درمیان تقسیم ہے . کانسی  دور اور آہنی دور کے سر زمین شام کے تحریری ذرائع میں ادوم ظاہر ہوتا رہا ہے ,جیسا کہ  عبرانی بائبل اور مصری  اور بین النہرین کے رودادوں و دستاویزات میں . عہَدِ عتيق  میں ، قریبی لفظ  نام ادومیہ  اس اسی خطہ کے چھوٹے سے مختلف علاقے کو کہا جاتا تھا ۔

ادوم اور ایدومیہ    دو  الگ لیکن متعلقہ اصطلاحات ہیں  جنکا تعلق ایک تاریخی  -مُتصل لیکن  الگ الگ آبادی سے ہے ، اگرچہ ملحقہ , وہ خطے جہاں تاریخ کے مختلف ادوار میں ادومی اور ایدومی لوگ رہتے رہے ہیں -  ادومیوں نے  پہلے  جدید اردن کے جنوبی علاقے ("یدوم") میں سلطنت قائم کی اور بعد میں   سلطنت یہودا  کے جنوبی حصوں("ایدومیہ", یا جدید جنوبی اسرائیل/صحرائے نقب ) کیجانب ہجرت کی - جب بابلیوں نے  یہوداہ کو پہلے کمزور اور پھر تباہ کیا 6 ویں صدی قبل مسیح میں -

نوٹ[ترمیم]

  1. Empty citation (معاونت)