سریانی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Syriac
ܠܫܢܐ ܣܘܪܝܝܐLeššānā Suryāyā
Syriac - Estrangelo Nisibin Calligraphy.png
Leššānā Suryāyā in written Syriac (Esṭrangelā script)
تلفظ /lɛʃʃɑːnɑː surjɑːjɑː/
علاقہ Upper Mesopotamia, سرزمین بحرین[1][2]
دور Dramatically declined as a vernacular language after the 14th century[3]
Syriac abjad
زبان رموز
آیزو 639-2 syc
آیزو 639-3 syc
گلوٹولاگ clas1252[4]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ اصواتی علامات شامل ہیں۔ بغیر موزوں معاونتکے بغیر آپ کو یونیکوڈ کی بجائے حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے دیکھیے معاونت:با ابجدیہ۔

سریانی زبان (مشرقی سریانی: ܠܸܫܵܢܵܐ ܣܘܼܪܝܵܝܵܐ، لِشانا سُريايا؛ مغربی سریانی: ܠܶܫܳܢܳܐ ܣܽܪܝܳܝܳܐ، لِشونو سُريويو) سامی زبانوں کے خاندان سے ہے اور آرامی زبان سے نکلی ہے۔ آرامی زبان اپنے دور ترقی میں دو لہجہ میں تقسیم ہوگئی تھی، ایک عراق میں رائج تھا اور دوسرا شام میں۔ یہی نقطہ آغاز ہے سریانی زبان کا۔

تاریخ[ترمیم]

عہد مسیحیت[ترمیم]

گوکہ سریانی زبان نے اس کے بھی بہت بعد پرپرزے نکالے۔ غالباً پہلی یا دوسری صدی عیسوی میں۔ اور چوتھی صدی عیسوی میں مسیحی مدارس نے اس کی ترقی میں زبردست کردار ادا کیا۔ آج بھی اس کا شمار مسیحیت کی تین اہم ترین زبانوں یونانی، لاطینی اور سریانی میں ہوتا ہے۔ عیسائیوں نے اس زبان کو کبھی مٹنے نہیں دیا۔

عہد اسلامی[ترمیم]

عہد اسلامی میں بھی سریانی زبان خوب پھلی پھولی۔ لیکن جس طرح اندلس میں مسلمانوں کے زوال کی وجہ سے عبرانی زبان فنا بر دوش ہوگئی تھی، اسی طرح خلافت عباسیہ پر تاتاری یلغار کے نتیجہ میں سریانی زبان بھی زوال آمادہ ہوگئی۔ لیکن عیسائی کنیسہ نے اس کو ناپید ہونے بچالیا۔ آج یہ زبان کئی ممالک میں موجود ہے۔

ادب مہجر[ترمیم]

جس طرح عربی زبان میں ادب مہجر کا وجود ہے، اسی طرح سریانی زبان میں بھی ادب مہجر پایا جاتا ہے۔ سویڈن حکومت کا خاصا تعاون رہا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  1. Cite error: حوالہ بنام east کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  2. Cite error: حوالہ بنام ara کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  3. Angold 2006، صفحات۔ 391
  4. Nordhoff، Sebastian; Hammarström، Harald; Forkel، Robert et al۔، eds. (2013)۔ "Classical SyriacGlottolog۔ Leipzig: Max Planck Institute for Evolutionary Anthropology۔ http://glottolog.org/resource/languoid/id/clas1252۔