مندرجات کا رخ کریں

خلیجی عربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خلیجی عربی
Gulf Arabic
دیسکویت، عراق، سعودی عرب، بحرین، قطر، ایران، متحدہ عرب امارات، سلطنت عمان
6.8 ملین (2016)e19
عربی حروف تہجی
رموزِ زبان
آیزو 639-3afb
گلوٹولاگgulf1241

خلیجی عربی (Gulf Arabic) (خليجي Khalījī مقامی تلفظ: [χɐˈli:dʒi] یا اللهجة الخليجية el-lahja el-Khalijiyya، مقامی تلفظ: [elˈlɑhdʒɐ lχɐˈli:dʒɪj.jɐ]) عربی کی تنوع ہے جو خلیج فارس کے ممالک میں بولی جاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]