مندرجات کا رخ کریں

ی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا چھتیسواں حرف 'ی' (چھوٹی یے) ہے۔ فارسی کا بتیسواں، عربی کا انتیسواں (اگر ہمزہ کو الگ حرف مانا جائے) اور ہندی کا چھبیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 10 شمار ہوتے ہیں۔ بعض لوگ بڑی یے یعنی 'َے' کو بھی اسی کی ایک شکل مانتے ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ی ـی ـیـ یـ

اردو زبان میں مستعمل ی

حرفی
یونیکوڈ نامARABIC LETTER PERSIAN YEH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1740U+06CC
یو ٹی ایف-8219 140DB 8C
عددی حرف حوالہیی

عربی زبان میں مستعمل ی۔ عربی اور اردو ی میں فرق ہے۔

حرفي
یونیکوڈ نامARABIC LETTER YEH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1610U+064A
یو ٹی ایف-8217 138D9 8A
عددی حرف حوالہيي

مزید

[ترمیم]