عربی رسم الخط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عربی رسمِ خط
قِسمابجد
زبانیںعربی، اردو، فارسی سمیت ایشیا اور افریقہ کی مختلف زبانیں
مدّتِ وقت400ء سے اب تک
بنیادی نظام
طفلی نظامinspired the N'Ko alphabet
آیزو 15924Arab, 160
سمتدائیں سے بائیں طرف
یونی کوڈ عرفArabic
یونیکوڈ رینج
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔

عربی رسم الخط ایک نظام کتابت ہے جو ایشیا اور افریقا کی کئی زبانوں کو لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلاً عربی، ماندینکا، سورانی، لورش، فارسی، اردو، پشتو اور دیگر۔ [1] یہاں تک کہ سولہویں صدی تک بعض ہسپانوی نصوص لکھنے کے لیے بھی عربی رسم الخط استعمال کیا جاتا تھا۔ [2] لاطینی رسم الخط کے بعد یہ دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر استعمال کیا جانے والا نظام کتابت ہے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mahinnaz Mirdehghan. 2010. Persian, Urdu, and Pashto: A comparative orthographic analysis. Writing Systems Research Vol. 2, No. 1, 9–23.
  2. "Exposición Virtual. Biblioteca Nacional de España"۔ Bne.es۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  3. "Arabic Alphabet"۔ Encyclopaedia Britannica online۔ 26 April 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]


انگریزی تلفظ: /O ua '/}}